irfan2223 (13 years ago)جن کےلیےنہ دن دیکھا نہ رات
اگروھ لوگ روٹھ جایں توافسوس ھوتاہے
ہم نےجن کےلیے اپنے آپ کومٹادیا
وھ دل کوتوڑدیںتو افسوس ھوتاہے
ہم بھی اپنےسینےمیں ایک دل رکھتےہیں
کسی کی یادمیںٹوٹ
جاےتوافسوسںھوتاہے ہم ان سےبےپناپیارکرتے ہیں
اگروھ نہ سمجھیں تو افسوس ھوتاہے.